اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی 60 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکمیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف‘ اینٹی کرپشن حکام نے جنرل کونسلر سہیل احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ روزنامہ نیا اخبار کے مطابق مقدمے میں واسا کے 10 افسر اور ملازمین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ افسروں سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی۔ اینٹی کرپشن کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تفتیش کے دوران بے ضابطگیوں میں افسران کے کردار کا تعین کرے گا۔
چوہدری نثار کے حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر قومی خزانے کو 60کروڑ کا کو ٹیکہ ،محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































