ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پراب تک کتنی بڑی رقم لگ چکی ہے؟تر جمان وزیر اعلی کے تشویشناک انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پر بہت زیادہ خسارہ ہواہے ،اس منصوبے پر اب تک پونے تین سو ارب روپے تک قوم کاپیسہ لگ چکاہے ۔اتوار کے روز گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ اورنج ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ، اس منصوبے پر بہت زیادہ خسارہ ہواہے ،اس منصوبے پر اب تک پونے تین سو ارب روپے

تک قوم کاپیسہ لگ چکاہے ، اب ہماری کوشش ہے کہ اس منصوبے کومکمل کیا جائے کیونکہ اس پر عوام کا بہت زیادہ پیسہ لگ چکاہے ہم کوشش کررہے ہیں کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق اس منصوبے کو 31جولائی تک مکمل کرلیا جائے ، اس حوالے سے تمام فنڈز مہیا کردیئے گئے ہیں، اس منصوبے میں اس قدرخسارہ ہوناہے جو نہیں ہونا چاہئے تھا ، شکاگو اوردبئی میں بھی ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…