جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب پولیس کا کمال، سال 2018میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ ادیئے گئے، کار کردگی زیرو

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)پنجاب پولیس کا کمال سال 2018میں فیصل آبا دسمیت پنجاب میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے کار کردگی زیروآئی جی پنجاب پو لیس نے سر پکڑ لیا تمام یوٹیلٹی بلز کا ازسر نو جا ئزاہ لینے کے کیے ریجنل پو لیس افسران کو مراسلہ جاری کر دیا

فضول خرچی میں لا ہور سب سے آگے ایڈیشنل آئی جی فنا نس کی آئی جی پنجاب پولیس کو رپورٹ تفصیل کے مطابق پنجاب پو لیس فیصل آباد سمیت صوبہ میں یوٹیلٹی بلز کی مد میں ایک ارب سے زائد کی رقم فضول خرچی میں ہضم کر گئے کارکردگی نہ ہو نے کے برابر رہی لاہور سر فہرست رہا لا ہور میں پولیس کے زیر استعمال 728بجلی کے کنکشن بجلی کے بلز کی مد میں 5کروڑرو پے ادا کیے 178ٹیلی فون کے کنکشن بلز می مد میں2کروڑ 50لاکھ رو پے ادا کیے فیصل آباد دوسرے نمبر پر رہا ذرائع نے بتا یا کہ آئی جی پنجاب پو لیس نے صو بہ بھر کے ریجنل پو لیس آفسران کو لکھے گئے مرا سلہ میں کہا ہے گز شتہ سال کے ادا کیے گئے یو ٹیلٹی بلز کا از سر نو جا ئزہ لیا جا ئے اور ضرورت سے زا ئد اخراجات کر نے والوں کی رپورٹ مرتب کر کے آئی جی آفس کو بھجوا ئی جا ئے رپورٹ میں واضع کیا جا ئے کہ پو لیس کی کارکر دگی پر تا حال سوا لیہ نشان ہے اوریو ٹیلٹی بلز کی مد میں اخراجات 1ارب سے زائد ہیں کار کردگی زیرو ہے بجلی اور ٹیلی فون کا فضول استعما ل کیوں اور کہاں کہاں ہوا کیوں نا ایسے پو لیس اسٹیشن کے ذمہ داروں کے خلاف سخت قا نونی کار وا ئی کی جا ئے ۔ پنجاب پولیس کا کمال سال 2018میں فیصل آبا دسمیت پنجاب میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے کار کردگی زیروآئی جی پنجاب پو لیس نے سر پکڑ لیا تمام یوٹیلٹی بلز کا ازسر نو جا ئزاہ لینے کے کیے ریجنل پو لیس افسران کو مراسلہ جاری کر دیا

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…