پاکستانی پارلیمنٹ کے انکار کے باوجود پاکستان نے اپنے کتنی بڑی تعداد میں فوجی سعودی عرب بھیج دیئے؟ امریکی جریدے نے سنگین دعویٰ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی پارلیمنٹ کے انکار کے باوجود پاکستان نے اپنے کتنی بڑی تعداد میں فوجی سعودی عرب بھیج دیئے؟ امریکی جریدے نے سنگین دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف امریکی جریدے ’’نیویارک ٹائمز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی پارلیمنٹ کے انکار کے باوجود ایک ہزار فوجیوں کو سعودی عرب بھیج دیا ہے… Continue 23reading پاکستانی پارلیمنٹ کے انکار کے باوجود پاکستان نے اپنے کتنی بڑی تعداد میں فوجی سعودی عرب بھیج دیئے؟ امریکی جریدے نے سنگین دعویٰ کردیا







































