خواتین کو وراثتی جائیداد کا حصہ نہ دینے والے افراد کیخلاف فوری کارروائی کیلئے حکومت نے شکایت اندراج کیلئے مفت ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا
سرگودھا(آئی این پی)خواتین کو وراثتی جائیداد کا حصہ نہ دینے والے افراد کیخلاف فوری کاروائی کیلئے حکومت پنجاب نے شکایت اندراج کیلئے مفت ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا ہے جہاں پر پورے پنجاب سے اس ہیلپ لائن نمبر 1043 پر مفت کال کی جاسکے گی ایسی خواتین جنہیں ان کے خاندان کے لوگ وراثت میں… Continue 23reading خواتین کو وراثتی جائیداد کا حصہ نہ دینے والے افراد کیخلاف فوری کارروائی کیلئے حکومت نے شکایت اندراج کیلئے مفت ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا