سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کا خاتمہ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی،سندھ حکومت کا شدیدردعمل
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں صوبائی حکومت پیپلز پارٹی کی ہے، کتنے دن تک ہے وہ دیکھتے ہیں،فالودہ والے اور رکشے والے کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے نکل رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گورنر ہاؤس کراچی میں تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی… Continue 23reading سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کا خاتمہ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی،سندھ حکومت کا شدیدردعمل