سیاسی جماعتوں اثاثوں کی تفصیلات جاری،پاکستان کی امیر ترین سیاسی جماعت کون سی ہے؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے سال 17۔2016 کے لیے سیاسی جماعتوں اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے اثاثوں کی مالیت 22 کروڑ 21 لاکھ 16… Continue 23reading سیاسی جماعتوں اثاثوں کی تفصیلات جاری،پاکستان کی امیر ترین سیاسی جماعت کون سی ہے؟حیرت انگیز انکشاف