عبد اللہ گل نے کیسے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو قاتلوں سے بچایا؟جان کر آپ بھی انکی بہادری کو داد دینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پر گذشتہ روز قاتلانہ حملہ ہوا تاہم اس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔نامعلوم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عبد اللہ گل کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد سے اپنی جیپ پر آ رہے تھے۔راولپنڈی میں… Continue 23reading عبد اللہ گل نے کیسے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو قاتلوں سے بچایا؟جان کر آپ بھی انکی بہادری کو داد دینگے