آسیہ بی بی کے فیصلے کے بعدسپریم کورٹ کے جج صاحبان کی جان کو خطرہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے وزارت داخلہ سے سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی سیکورٹی پر بریفنگ طلب کر لی ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ وزارت داخلہ کمیٹی کو 9 نومبر کے اجلاس میں جج صاحبان کی سیکورٹی پر بریفنگ دے… Continue 23reading آسیہ بی بی کے فیصلے کے بعدسپریم کورٹ کے جج صاحبان کی جان کو خطرہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا