حکومتی پالیسیوں کے اثرات سامنے آناشروع،گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں958پوائنٹس کا اضافہ،ماہرین نے زبردست پیش گوئی کردی
کراچی(نیوزڈیسک)گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں958پوائنٹس کا اضافہ ہواہے، جس کے بعدکے ایس ای100انڈیکس 40ہزار 264پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کی سب سے بڑی وجہ منی بجٹ سے سرمایہ کاروں کی توقعات تھی، حکومت نے ٹریڈنگ پر عائد اعشاریہ… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں کے اثرات سامنے آناشروع،گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں958پوائنٹس کا اضافہ،ماہرین نے زبردست پیش گوئی کردی











































