اسلام آباد، ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس اہلکاروں کو دھمکانے اور بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کی معافیاں،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر شہلا کی درخواست ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی گئی۔درخواست ضمانت میں ڈاکٹر شہلا کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ میری موکلہ اپنے رویے پر شرمندہ ہیں تاہم ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ شبیر تنولی کا کہنا تھا… Continue 23reading اسلام آباد، ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس اہلکاروں کو دھمکانے اور بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کی معافیاں،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا