ن لیگ کے چار اہم ارکان قومی اسمبلی کی بغاوت،عالیہ کامران کے بل پر اپوزیشن کوشکست کاسامنا،حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن کی عالیہ کامران کے بل پر اپوزیشن کی شکست میں (ن )لیگ کے چار ارکان نے کردار ادا کیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد نے اضافے اور صوبائی کوٹہ یقینی بنانے کے بل پر ن لیگ کے چار ارکان نے ووٹ نہیں دیا ۔بل کے حمایت میں اپوزیشن ارکان… Continue 23reading ن لیگ کے چار اہم ارکان قومی اسمبلی کی بغاوت،عالیہ کامران کے بل پر اپوزیشن کوشکست کاسامنا،حیرت انگیز صورتحال









































