جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ہم ایک مہربان باپ اور استاد سے محروم ہوگئے،سمیع الحق شہید کی نماز جنازہ میں طالبان افغانستان کے وفد کی شرکت،بسوں کا قافلہ اکوڑہ خٹک پہنچا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہم ایک مہربان باپ اور استاد سے محروم ہوگئے،سمیع الحق شہید کی نماز جنازہ میں طالبان افغانستان کے وفد کی شرکت،بسوں کا قافلہ اکوڑہ خٹک پہنچا

پشاور(این این آئی)جے یوائی س کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیرمین مولانا سمیع الحق شہید کی نماز جنازہ میں طالبان افغانستان کے وفد کی شرکت ،طورخم کے راستے بسوں کا قافلہ اکوڑہ خٹک پہنچا اور خوشحال خان خٹک ڈگری کالج اکوڑہ خٹک میں نماز جنازہ میں شرکت کی مولانا کی وفات پر افسوس… Continue 23reading ہم ایک مہربان باپ اور استاد سے محروم ہوگئے،سمیع الحق شہید کی نماز جنازہ میں طالبان افغانستان کے وفد کی شرکت،بسوں کا قافلہ اکوڑہ خٹک پہنچا

مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا اور اس کام میں کون ملوث ہے؟ سینئر صحافی نے نام بتا دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا اور اس کام میں کون ملوث ہے؟ سینئر صحافی نے نام بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا اس حوالے سے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو افغان خفیہ ایجنسی نے قتل کروایا ہے اور اس کام میں مولانا سمیع الحق کے گن مین ملوث ہیں۔… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا اور اس کام میں کون ملوث ہے؟ سینئر صحافی نے نام بتا دیا

حکمرانوں نے بے حسی کی انتہاکردی،تھر میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد527ہوگئی، ہلاکتوں کا ذمہ دار کون ہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکمرانوں نے بے حسی کی انتہاکردی،تھر میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد527ہوگئی، ہلاکتوں کا ذمہ دار کون ہے؟افسوسناک انکشافات

تھر پارکر(این این آئی)صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی و دیگر امراض کا شکار 4 بچوں کا انتقال ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ نومبر کے ابتدائی 3 دنوں… Continue 23reading حکمرانوں نے بے حسی کی انتہاکردی،تھر میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد527ہوگئی، ہلاکتوں کا ذمہ دار کون ہے؟افسوسناک انکشافات

مولانا سمیع الحق ڈائری بھی لکھتے تھے،کیا قتل میں ان کاڈرائیور بھی ملوث ہوسکتاہے؟ بھائی محمود الحق کے انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق ڈائری بھی لکھتے تھے،کیا قتل میں ان کاڈرائیور بھی ملوث ہوسکتاہے؟ بھائی محمود الحق کے انکشافات

اکوڑہ خٹک (این این آئی)قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے مولانا سمیع الحق کے بھائی محمود الحق نے کہا ہے کہ جے یو آئی(س) مولانا سمیع الحق نے کبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دی، سیاست میں ہماری کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ۔میڈیا سے گفت گو میں محمود الحق نے کہاکہ مولانا سمیع… Continue 23reading مولانا سمیع الحق ڈائری بھی لکھتے تھے،کیا قتل میں ان کاڈرائیور بھی ملوث ہوسکتاہے؟ بھائی محمود الحق کے انکشافات

عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی(این این آئی)سعودی بیل آؤٹ پیکیج اور وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 3.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 100 انڈیکس 9 ہفتے کی بلند سطح 42004 کی سطح… Continue 23reading عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

لاہور میں دس سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، درندہ گرفتار، پکڑے جانے پر بچی سے اپنا کیا رشتہ بتاتا رہا؟ شرمناک انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور میں دس سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، درندہ گرفتار، پکڑے جانے پر بچی سے اپنا کیا رشتہ بتاتا رہا؟ شرمناک انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) ایک دس سالہ بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والا درندہ صفت نوجوان عوام کے ہاتھ لگ گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لوگوں نے اس اوباش نوجوان کی خوب دھلائی کی اس کے بعد اسے تھانہ شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا، فیروز والہ ملک پارک… Continue 23reading لاہور میں دس سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، درندہ گرفتار، پکڑے جانے پر بچی سے اپنا کیا رشتہ بتاتا رہا؟ شرمناک انکشاف

سچے عاشق رسول ایسے ہوتے ہیں۔۔۔ معصوم بچوں نے جلاؤ گھیراؤ کرنیوالے مظاہرین کو بڑا سبق سکھا دیا، سڑکوں سے پتھر ہٹاتے رہے، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

سچے عاشق رسول ایسے ہوتے ہیں۔۔۔ معصوم بچوں نے جلاؤ گھیراؤ کرنیوالے مظاہرین کو بڑا سبق سکھا دیا، سڑکوں سے پتھر ہٹاتے رہے، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک لبیک اور دیگر مظاہرین نے سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کے بریت کے فیصلے کے بعد تین دن دھرنا و احتجاجی مظاہرے کیے، ان مظاہرین نے روڈز کو پتھروں سے بند کیا اور سڑکوں پر ٹائر بھی جلائے، جس سے شہریوں کی آمد و رفت محدود ہو… Continue 23reading سچے عاشق رسول ایسے ہوتے ہیں۔۔۔ معصوم بچوں نے جلاؤ گھیراؤ کرنیوالے مظاہرین کو بڑا سبق سکھا دیا، سڑکوں سے پتھر ہٹاتے رہے، ویڈیو وائرل ہو گئی

آصف زرداری کی شامت۔۔۔۔ماڈل گرل ایان علی نے سوشل میڈیا پر تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

آصف زرداری کی شامت۔۔۔۔ماڈل گرل ایان علی نے سوشل میڈیا پر تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے جلد وطن واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ایان علی کو 14مارچ 2015ء کو اسلام آباد سے دبئی جاتے ہوئے بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا اور ان کے پاس سے پانچ لاکھ ڈالرز برآمد ہوئے تھے۔ماڈل کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کا مقدمہ درج… Continue 23reading آصف زرداری کی شامت۔۔۔۔ماڈل گرل ایان علی نے سوشل میڈیا پر تہلکہ خیز انکشاف کردیا

مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا؟ افواہوں کا ڈراپ سین، ہم نے بدلہ لے لیا، قاتل کھل کر سامنے آ گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا؟ افواہوں کا ڈراپ سین، ہم نے بدلہ لے لیا، قاتل کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جان اچکزئی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کے حوالے سے ایک نئی اطلاع دینا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مولانا سمیع الحق کو مار کر کمانڈر رازق… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا؟ افواہوں کا ڈراپ سین، ہم نے بدلہ لے لیا، قاتل کھل کر سامنے آ گئے