اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کر دیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دیدی،تفصیلات جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کر دیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دیدی،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے،300روپے یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ، ای سی سی نے 300سے700یونٹ استعمال کرنے والوں کے… Continue 23reading حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کر دیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دیدی،تفصیلات جاری

شفافیت کی دعوے دار پی ٹی آئی حکومت کے نیا پاکستان ہا ؤسنگ سکیم کو ایجنٹ مافیا چمٹ گیا،فارم فروخت کرنے کی لوٹ سیل لگا دی گئی، افسوسناک صورتحال

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

شفافیت کی دعوے دار پی ٹی آئی حکومت کے نیا پاکستان ہا ؤسنگ سکیم کو ایجنٹ مافیا چمٹ گیا،فارم فروخت کرنے کی لوٹ سیل لگا دی گئی، افسوسناک صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی) شفافیت کی دعوے دار پی ٹی آئی حکومت کے منصوبے نیا پاکستان ہا ؤسنگ سکیم کو ایجنٹ مافیا چمٹ گیا،سادہ لوح افراد کو مفت ملنے والا فارم 50 روپے میں فروخت کیاجارہا ہے۔اسلام آباد میں نادرا دفترکے باہر ایجنٹوں نے فارم فروخت کرنے کی لوٹ سیل لگا دی۔حکومت کا نیا پاکستان… Continue 23reading شفافیت کی دعوے دار پی ٹی آئی حکومت کے نیا پاکستان ہا ؤسنگ سکیم کو ایجنٹ مافیا چمٹ گیا،فارم فروخت کرنے کی لوٹ سیل لگا دی گئی، افسوسناک صورتحال

عمران حکومت سے این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا؟ مسلم لیگ ن کا وزیراعظم کے خطاب پر شدید ردعمل سامنے آگیا ،بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

عمران حکومت سے این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا؟ مسلم لیگ ن کا وزیراعظم کے خطاب پر شدید ردعمل سامنے آگیا ،بڑے سوال اُٹھادیئے

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اورمسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران حکومت سے این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا؟ عمران خان شوشے چھوڑنے کی بجائے قوم کو ساری بات بتائیں۔ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے لوگوں کو احتساب کی ٹرک کی بتی کے… Continue 23reading عمران حکومت سے این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا؟ مسلم لیگ ن کا وزیراعظم کے خطاب پر شدید ردعمل سامنے آگیا ،بڑے سوال اُٹھادیئے

وزیراعظم کی زیر صدارت تاریخی و سرکاری عمارتوں کے مثبت استعمال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد،بڑا اعلان کردیاگیا،نئی تاریخ رقم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

وزیراعظم کی زیر صدارت تاریخی و سرکاری عمارتوں کے مثبت استعمال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد،بڑا اعلان کردیاگیا،نئی تاریخ رقم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے چیف سیکرٹری پنجاب کو گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ مری کو جلد از جلد جدید سہولتوں سے آراستہ ہوٹل بنانے ،گورنر ہاؤس پنجاب کے باغات اورگراؤنڈز کو پبلک کیلئے کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،قرضوں کی قسطیں ادا… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت تاریخی و سرکاری عمارتوں کے مثبت استعمال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد،بڑا اعلان کردیاگیا،نئی تاریخ رقم

مذاکرات میں بڑی پیش رفت ،پاکستان نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کو رہا کر دیا ٗطالبا ن ذرائع کی تصدیق ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

مذاکرات میں بڑی پیش رفت ،پاکستان نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کو رہا کر دیا ٗطالبا ن ذرائع کی تصدیق ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کو رہا کر دیا ہے ۔ بدھ کو طالبان ذرائع نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملا عبد الغنی برادری کی رہائی قطر میں افغان… Continue 23reading مذاکرات میں بڑی پیش رفت ،پاکستان نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کو رہا کر دیا ٗطالبا ن ذرائع کی تصدیق ، حیرت انگیز انکشافات

امریکی عدالت نے برطانوی امام کے خلاف ‘دہشت گردوں’ کی مبینہ مدد کے الزام میں فیصلہ محفوظ کرلیا،افسوسناک انکشافات

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

امریکی عدالت نے برطانوی امام کے خلاف ‘دہشت گردوں’ کی مبینہ مدد کے الزام میں فیصلہ محفوظ کرلیا،افسوسناک انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)امریکی عدالت نے برطانوی امام کے خلاف ‘دہشت گردوں’ کی مبینہ مدد کے الزام میں فیصلہ محفوظ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکٹ کورٹ آف اپیل نے واضح کیا کہ 60 سالہ مصطفی کمال مصطفی کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔واضح رہے کہ مصطفی کمال مصطفی پر جرم ثابت ہو گیا تو… Continue 23reading امریکی عدالت نے برطانوی امام کے خلاف ‘دہشت گردوں’ کی مبینہ مدد کے الزام میں فیصلہ محفوظ کرلیا،افسوسناک انکشافات

احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے،آشیانہ سے کوئی لینا دینا نہیں،حکومت اپنے مخالفین کو ٹھکانے لگانا چا رہی ہے ‘ سعد رفیق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے،آشیانہ سے کوئی لینا دینا نہیں،حکومت اپنے مخالفین کو ٹھکانے لگانا چا رہی ہے ‘ سعد رفیق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خبریں آرہی ہیں کہ حکومت اپنے مخالفین کو ٹھکانے لگانا چاہ رہی ہے، احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے، یہی روش رہی تو پاکستان اور سیاسی استحکام کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے… Continue 23reading احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے،آشیانہ سے کوئی لینا دینا نہیں،حکومت اپنے مخالفین کو ٹھکانے لگانا چا رہی ہے ‘ سعد رفیق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملزم مظہر بٹ کے بارے میں احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملزم مظہر بٹ کے بارے میں احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور (ا ین این آئی) احتساب عدالت نے 11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ایک اور ملزم مظہر بٹ کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے حوالے کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی ۔ نیب کی جانب… Continue 23reading 11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملزم مظہر بٹ کے بارے میں احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

سعودی عرب نے تین ارب ڈالر اور تیل ادھار دینے کے بدلے کیاشرط عائد کی؟معاملے سے راحیل شریف کا کیا تعلق ہے؟وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سب منظر عام پر لے آئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے تین ارب ڈالر اور تیل ادھار دینے کے بدلے کیاشرط عائد کی؟معاملے سے راحیل شریف کا کیا تعلق ہے؟وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سب منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے تین ارب ڈالر اور تیل ادھار دینے کے بدلے کوئی شرط عائد نہیں کی گئی ہے ٗ ہم پر مدینے والا کا کرم ہوگیا ہے ٗ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب میں ملازمت… Continue 23reading سعودی عرب نے تین ارب ڈالر اور تیل ادھار دینے کے بدلے کیاشرط عائد کی؟معاملے سے راحیل شریف کا کیا تعلق ہے؟وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سب منظر عام پر لے آئے