بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل وین پر حملے کی ذمہ داری خطرناک دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

بنوں ( این این آ ئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل وین پر حملے کی ذمہ داری حزب الاحرار نے قبول کرلی حملہ میں کل پانچ پولیس اہلکار جاں بحق دو راہگیر زخمی ہو ئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پروا کی حدود ماہڑہ کے

علاقے میں پولیس وین مامول کی گشت پر تھی کہ وہاں تاک میں بیٹھے مسلح افراد نے اُنہیں ایک تباہ کن حملے کا نشانہ بنایا حملے کی ذمہ داری ملک میں سرگرم شدت پسند تنظیم حزب الاحرار کے ترجمان ڈاکٹر عزیز یوسف زئی نے قبول کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…