ایگزیکٹو کونسل نے جنوبی پنجاب صوبے کے دار الحکومت کیلئے اہم شہر کا نام تجویز کردیا،سفارشات پر حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کریں گے
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت جنوبی پنجاب ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں اکثریت نے صوبے کا دار الحکومت بہاولپور کو بنانے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق م پیرکو وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں جنوبی پنجاب ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ اعلیٰ… Continue 23reading ایگزیکٹو کونسل نے جنوبی پنجاب صوبے کے دار الحکومت کیلئے اہم شہر کا نام تجویز کردیا،سفارشات پر حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کریں گے