چیف جسٹس کے پہنچتے ہی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کو دل میں تکلیف ،راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس انتہائی سخت سیکیورٹی میں فیملی کے ہمراہ چیک اپ کےلئے راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے جہاں آر آئی سی کے سربراہ میجر جنرل (ر) اطہر کیانی نے چیف جسٹس کا چیک اپ کیا۔جس کے… Continue 23reading چیف جسٹس کے پہنچتے ہی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی