جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور 

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کا ٹائم سپیشل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،دس سال سے ایک پوسٹ پر ایک ہی سکیل پر تعینات ملازمین کو پروموشن دی جائے گی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت

نے سرکاری ملازمین کا ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور کرلیا ہے ۔ٹائم سکیل پروموشن میں ملازمین کو رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔دس سال سے ایک ہی عہدے اور ایک سکیل میں تعینات ملازمین اس سے استفادہ کر سکیں گے ۔وزیر اعلی پنجاب نے ٹائم پروموشن سمری منظور کر کے چیف سیکرٹری کو بھجوادی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…