بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چودھری نثار سے کہا سیاست میں مقبولیت دیکھی جاتی ہے،لیگیوں سے کہا جاتا ہے مسئلہ نواز شریف نہیں مریم نواز ہیں،سابق گورنرمحمد زبیر نے حیرت انگیزدعوے کردیئے

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق گور نر سندھ اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نواز شریف این آر او نہیں لینا چاہتے ہیں بلکہ دوسری طرف سے انہیں این آر او دینے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ نواز شریف باہر چلے جائیں اور خاموشی اختیار کر لیں۔مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق گورنر سندھ نے کارکنوں

سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیگیوں سے کہا جاتا ہے مسئلہ نواز شریف نہیں مریم نواز ہیں، ن لیگ این آر او مانگ رہی ہے نہ چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار سے کہا سیاست میں مقبولیت دیکھی جاتی ہے، مسلم لیگ ن پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہی ہے، پارٹی میں ایک کے سوا کسی نے دھوکا نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…