ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

حمزہ شہبازکی نومولود بچی خطرناک ترین بیماری میں مبتلا ،ڈاکٹروں نے زندگی بچانے کیلئے فوری آپریشن کرانے کی تجویز دیدی 

datetime 10  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکی نومولود بچی کے عارضہ قلب کی تشخیص ہوئی ہے ،ڈاکٹروں نے بچی کی زندگی بچانے کیلئے والدین کوفوری آپریشن کرانے کی تجویز دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے پیدائش سے قبل ہی والدین کو بچی کی صحت کے حوالے سے آگاہ کر دیا تھا ۔بتایا گیا ہے کہ پیدائش کے فوری بعد

نومولود بچی کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کردیاگیا تھا اور اسے آئی سی یو میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازنے27نومبر کو لندن آنا تھا لیکن وہ ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث نہ پہنچ سکے اورلاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اجازت ملنے پر3 فروری کولندن آئے جہاں انہیں 13 فروری تک رہنے کی اجازت ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…