بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری،مغربی ہوائیں پاکستان کی جانب رواں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی،انتباہ جاری

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)شہروں میں بارشیں ہی بارشیں، پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری،مغربی ہوائیں پاکستان کی جانب رواں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی،انتباہ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک دوبارہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج پیر کے روز ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے

کوئٹہ، پشاور، خضدار، قلات ڈویژن، کوہاٹ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں 12 سے 15فروری تک بارش جبکہ مری اور گلیات میں شدید برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے تاہم شہر قائد میں 2 روز بعد پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیشگوئی ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…