اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہسپتال منتقل،حالت تشویشناک

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا،

قائم علی شاہ کو ضیاالدین ہسپتال کلفٹن منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ کے خلاف نیب کی جانب سے ملیرمیں اراضی کی الاٹمنٹ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اور قائم علی شاہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…