بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

سرکاری ملازمین کی موجیں،وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس آنے والی چھٹیوں کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس آنے والی چھٹیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں ،کچھ تعطیلات کو چاند نظر آنے سے مشروط کیا گیاہے جبکہ کچھ تعطیلات سرکاری سطح پر منائی جائیں گی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے تحت 5 فروری 2019 بروز منگل کو کشمیر ڈے کی تعطیل ہوگی۔23مارچ ہفتے کے روز پاکستان ڈے کی تعطیل ہوگی۔یکم مئی بدھ کے روز لیبر ڈے کی چھٹی ہوگی۔ عیدالفطر کی تعطیلات

5،6،7 جون کو ہونگی۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 12،13،14 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔یوم آزادی کی تعطیل 14 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔ ستمبر کو 9 اور 10 تاریخ کو 9 اور 10 محرم کی تعطیل ہوگی۔ عید میلاد النبی10 نومبر کو منایا جائے گااور اس موقع پر تعطیل ہوگی۔ 25 دسمبر بروز بدھ قائد اعظم کی پیدائش اور کرسمس کی تعطیل ہوگی۔اس کے علاوہ 6 مئی بروز پیر اور یکم جولائی بروز پیر کو بینکوں میں تعطیل ہوگی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…