ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ن لیگ نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی،آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کے ساتھ کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ میریذاتی رائے میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ضروری اقدامات کیے جائیں تو انسداد دہشت گردی کی عدالتیں

فوجی عدالتوں کی متبادل بن سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کو ایسے جواب ملیں گے کہ وہ برداشت نہیں کر پائے گی۔راناثناء4 اللہ نے کہا کہ حکومت نے 3ماہ میں اپوزیشن کو پارلیمان میں گالی دی اور تضحیک کی تو ہم نے جواب دینا شروع کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…