’’میرے لئے یہ کام کردیں‘‘ نواز شریف نے رہائشگاہ کے باہر استقبال کیلئے جمع کارکنوں کے پاس گاڑی روک کران سے اپیل کردی
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے اپنی رہائشگاہ کے باہر استقبال کیلئے جمع کارکنوں سے ملاقات کیلئے گاڑی رکوا لی ۔گزشتہ روز اسلام آباد سے لاہور واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے اپنی رہائشگاہ جاتی امراء کے باہر رکن پنجاب… Continue 23reading ’’میرے لئے یہ کام کردیں‘‘ نواز شریف نے رہائشگاہ کے باہر استقبال کیلئے جمع کارکنوں کے پاس گاڑی روک کران سے اپیل کردی