7 ہزار والا موبائل 11 ہزار کا ہو گیا، باقی موبائل فونز کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ آپ دل تھام کر رہ جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی خزانے میں اضافے کے لیے حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹی عائد کر دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس میں اضافے کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں چار ہزار سے پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے،… Continue 23reading 7 ہزار والا موبائل 11 ہزار کا ہو گیا، باقی موبائل فونز کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ آپ دل تھام کر رہ جائیں گے