پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور حکومت میں ڈیل کا فائدہ اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیز حکمت عملی اختیار کرلی
لاہور (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کا بیانیہ عوام میں لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق این آر او کی خبریں… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور حکومت میں ڈیل کا فائدہ اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیز حکمت عملی اختیار کرلی











































