وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تعداد میں ایک اوراضافہ، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر یوسف بیگ مرزا کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے میڈیا تعینات کردیا گیا،یوسف بیگ مرزا کی تعیناتی کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی کی تعداد 7 سے بڑھ کر 8 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر یوسف بیگ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تعداد میں ایک اوراضافہ، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ حیرت انگیز انکشاف