بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا نواز شریف کو کسی بھی ادارے میں علاج کیلئے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ ،بڑا حکم جاری کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹ تک کسی ادارے میں علاج کیلئے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر

کاکہنا ہے کہ سپیشل میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی صحت کے متعلق تاحال رپورٹ نہیں دی۔نواز شریف کے علاج کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر کیا جائے گاجبکہ نواز شریف کا چیک اپ معمول کے مطابق کیا جا رہا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…