پاکستانی سینیٹر دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل،فہرست جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی سینیٹر اور انسانی حقوق کی کارکن کرشنا کماری کو بی بی سی 2018 کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین میں شامل کیا گیا ہے ۔برٹش براڈ کاسٹ کارپوریشن (بی بی سی) گزشتہ چند برسوں سے خواتین کو درپیش مسائل کے خلاف جدوجہد کرنے پر ان کی کوششوں کے اعزاز… Continue 23reading پاکستانی سینیٹر دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل،فہرست جاری