’’انیل مسرت عمران خان کے خلیفہ ان کا گھر چلاتے ہیں‘‘ حالات کے مطابق کسی بھی پارٹی سے اتحاد کیا جاسکتا ہے، پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حالات کے مطابق کسی بھی پارٹی سے اتحاد کیا جاسکتا ہے، موجودہ کٹھ پتلی حکومت اداروں کو بدنام کررہی ہے، انیل مسرت عمران خان کے خلیفہ ان کا گھر چلاتے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرکے پارلیمنٹ کو مفلوج کیا… Continue 23reading ’’انیل مسرت عمران خان کے خلیفہ ان کا گھر چلاتے ہیں‘‘ حالات کے مطابق کسی بھی پارٹی سے اتحاد کیا جاسکتا ہے، پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا