جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک سے زائد موبائل ساتھ لانے پر پاکستانیوں کیساتھ ساتھ چینی شہری بھی سراپا احتجاج ،کسٹم حکام نے 280ڈالر ٹیکس وصول کیا تو ان چینی شہریوں نے کیسے انوکھا احتجاج کیا؟ائیرپورٹ پر میلہ لگ گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی ) پاکستان آنے والے چینی شہریوں کو اپنے ساتھ ایک سے زائد موبائل فون لانا مہنگا پڑ گیا، کسٹم حکام نے 280 ڈالر ٹیکس وصول کیا تو دونوں احتجاج کرتے ہوئے زمین پر لیٹ گئے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے دونوں چینی شہریوں سے ایک سے زائد موبائل فون ساتھ لانے پر 280 ڈالر ٹیکس وصول کیا ۔دونوں چینی شہریوں نے بتایا کہ

وہ پاکستان میں نئے قانون سے لاعلم ہیں۔ اس سے قبل جب وہ پاکستان آئے تھے تو ان سے کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا گیا تھا۔ کسٹم حکام نے دونوں کی ایک نہ سنی اور 280 ڈالر ٹیکس وصول کیا ۔چینی شہری احتجاج کرتے ہوئے کسٹم کاؤنٹر کے قریب فرش پر لیٹ گئے ، پاس سے گزرتے شہری حیرانی سے ان کی طرف دیکھتے رہے کہ یہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…