شہباز شریف نے اپنے دور حکومت کے دوران 40غیر ملکی دورے کیے لیکن ایک روپیہ بھی حکومت کا خرچ نہیں آیا،تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا،حیرت انگیزانکشافات
لاہور (ا ین این آئی)پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے دور حکومت میں وزیر اعلیٰ ہاؤسز کے اخراجات منظر عام پر لانے کااعلان کردیا ،وزیر قانون راجہ بشارت نے بتایا کہ شہباز شریف نے دور حکومت کے دوران 40غیر ملکی دورے کیے جن کے اخراجات انہوں نے اپنی جیب سے ادا… Continue 23reading شہباز شریف نے اپنے دور حکومت کے دوران 40غیر ملکی دورے کیے لیکن ایک روپیہ بھی حکومت کا خرچ نہیں آیا،تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا،حیرت انگیزانکشافات