پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کر دی گئی،اب اگر گاڑی دھونا ہے تو یہ طریقہ استعمال کرے،تحریری حکم جاری
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کرتے ہوئے بالٹی سے گاڑی دھونے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر پانی کے ضیاع کو روکنے اور محفوظ کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا ۔ جس میں کہا گیاہے… Continue 23reading پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کر دی گئی،اب اگر گاڑی دھونا ہے تو یہ طریقہ استعمال کرے،تحریری حکم جاری