سابق وزیر بلدیات نے سرکاری گاڑی رشتہ دار کو تحفے میں دے دی،پیٹرول اور مرمت کی مد میں ماہانہ خرچہ بھی ادا کیا جاتارہا، حیرت انگیز انکشافات

6  اکتوبر‬‮  2018

سابق وزیر بلدیات نے سرکاری گاڑی رشتہ دار کو تحفے میں دے دی،پیٹرول اور مرمت کی مد میں ماہانہ خرچہ بھی ادا کیا جاتارہا، حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ کے سابق وزیر بلدیات جام خان خان شورو نے سرکاری گاڑی تحفے میں اپنے عزیز کو دے دی، یہی نہیں پیٹرول اور مرمت کی مد میں ماہانہ خرچہ بھی ادا کیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے سابق وزیر نے مال مفت دل بے رحم کے مصداق سرکاری گاڑی… Continue 23reading سابق وزیر بلدیات نے سرکاری گاڑی رشتہ دار کو تحفے میں دے دی،پیٹرول اور مرمت کی مد میں ماہانہ خرچہ بھی ادا کیا جاتارہا، حیرت انگیز انکشافات

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج مسلم لیگی رہنماؤں کو مہنگا پڑ گیا، بڑے پیمانے پر کارروائی شروع، مقدمہ درج

6  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج مسلم لیگی رہنماؤں کو مہنگا پڑ گیا، بڑے پیمانے پر کارروائی شروع، مقدمہ درج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتاری کے خلاف لیگی رہنماؤں کو احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لیگی رہنما ایم این اے وحید عالم اور میاں مرغوب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لیگی رہنماؤں… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج مسلم لیگی رہنماؤں کو مہنگا پڑ گیا، بڑے پیمانے پر کارروائی شروع، مقدمہ درج

پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے کے لئے بڑے اقدامات شروع،فوری طورپر کیا، کیاجائے گا؟ اہم فیصلے کرلئے گئے 

6  اکتوبر‬‮  2018

پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے کے لئے بڑے اقدامات شروع،فوری طورپر کیا، کیاجائے گا؟ اہم فیصلے کرلئے گئے 

کراچی (این این آئی)پی آئی اے نے آئندہ سال 2019 کی پہلی سہ ماہی میں دو نئے طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ائر بس A-320 طیاروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور یہ طیارے پیپرا قوانین کے مطابق ڈرائی لیز پرحاصل کئے جارہے ہیں ۔… Continue 23reading پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے کے لئے بڑے اقدامات شروع،فوری طورپر کیا، کیاجائے گا؟ اہم فیصلے کرلئے گئے 

پاکستان آرمی میں بھرتی کیلئے رجسٹریشن کا اعلان کردیا گیا ،رجسٹریشن کامرحلہ 8اکتوبر سے 9نومبر تک جاری رہیگا،تفصیلات جاری

6  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان آرمی میں بھرتی کیلئے رجسٹریشن کا اعلان کردیا گیا ،رجسٹریشن کامرحلہ 8اکتوبر سے 9نومبر تک جاری رہیگا،تفصیلات جاری

خضدار(این این آئی) پاکستان آرمی میں 143پی ایم اے لانگ کورس کے تحت بھرتی کے لئے رجسٹریشن کا اعلان کردیا گیا ہے،رجسٹریشن کامرحلہ 8اکتوبر سے 9نومبر تک جاری رہیگا۔ پاک آر می سلیکشن و بھرتی سینٹر خضدار سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آر می میں بھرتی کے لئے رجسٹریشن… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بھرتی کیلئے رجسٹریشن کا اعلان کردیا گیا ،رجسٹریشن کامرحلہ 8اکتوبر سے 9نومبر تک جاری رہیگا،تفصیلات جاری

مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم کی تیاریاں مکمل،نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد کی شہباز شریف سے ملاقات کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، فیصلہ کون کرے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

6  اکتوبر‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم کی تیاریاں مکمل،نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد کی شہباز شریف سے ملاقات کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، فیصلہ کون کرے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم نے شریف خاندان کے افراد کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار شہباز شریف سے ملاقات کیلئے نیب کو باضابطہ درخواست دیدی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار شہباز شریف سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم کی تیاریاں مکمل،نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد کی شہباز شریف سے ملاقات کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، فیصلہ کون کرے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

وزیراعظم عمران خان اچانک پاکستان کےکس علاقے میں پہنچ گئے ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑگئی

6  اکتوبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان اچانک پاکستان کےکس علاقے میں پہنچ گئے ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑگئی

کوئٹہ (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ہم آہنگی اور کوششوں سے ملک اور صوبوں کو امن ، ترقی و خوشحالی کی منازل پر لے جایاجا سکتا ہے ، وفاقی و صوبائی حکومتوں کے تعاون ،پاک فوج کی مدد اور جامع قومی کاوشوں سے بلوچستان کی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اچانک پاکستان کےکس علاقے میں پہنچ گئے ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑگئی

مولانافضل الرحمن کی جماعت جے یو آئی کی رکنیت سازی کے دوران ایسا شرمناک کام ہو گیاکہ سب حیران رہ گئے

6  اکتوبر‬‮  2018

مولانافضل الرحمن کی جماعت جے یو آئی کی رکنیت سازی کے دوران ایسا شرمناک کام ہو گیاکہ سب حیران رہ گئے

بٹ خیلہ (آئی این پی ) جمعیت علما اسلام( ف)کی بٹ خیلہ میں رکنیت سازی مہم کے دوران مقامی قائدین آپس میں لڑ پڑے ، موقع پر موجود کارکنوں نے بیچ بچاو کرایا۔ تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ میں جمعیت علما اسلام کے رکنیت سازی افتتاح کے دوران کانفرنس حال میدان جنگ بن گیا، قائدین… Continue 23reading مولانافضل الرحمن کی جماعت جے یو آئی کی رکنیت سازی کے دوران ایسا شرمناک کام ہو گیاکہ سب حیران رہ گئے

شہباز شریف کی گرفتاری !اسحاق ڈار نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

6  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کی گرفتاری !اسحاق ڈار نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لندن(آئی این پی ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی انتقام ہے،ضمنی انتخابات سے قبل انہیں گرفتارکرنا انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے شہباز شریف کی گرفتاری کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری !اسحاق ڈار نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لیگی رہنمائوں اور کارکنان کو شہباز شریف کی پیشی پر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔حکومت کا ن لیگ کو سبق سکھانے کا فیصلہ،ایسا کام کر دیا کہ لیگی رہنمائوں اور کارکنان کی دوڑیں لگ گئیں

6  اکتوبر‬‮  2018

لیگی رہنمائوں اور کارکنان کو شہباز شریف کی پیشی پر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔حکومت کا ن لیگ کو سبق سکھانے کا فیصلہ،ایسا کام کر دیا کہ لیگی رہنمائوں اور کارکنان کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(آئی این پی ) پولیس نے شہبازشریف کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے (ن)لیگ کے ممبر قومی اسمبلی وحید عالم اور ایم پی اے میاں مرغوب سمیت 150 کے قریب کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے گزشتہ روز سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ… Continue 23reading لیگی رہنمائوں اور کارکنان کو شہباز شریف کی پیشی پر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔حکومت کا ن لیگ کو سبق سکھانے کا فیصلہ،ایسا کام کر دیا کہ لیگی رہنمائوں اور کارکنان کی دوڑیں لگ گئیں