علیمہ خان کو پچھلے دروازے سے این آر اودیاگیا،علیمہ خان نے جائیداد کس پیسے سے خریدی اور پیسہ پاکستان سے باہر کیسے گیا؟بات بڑھ گئی
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علیمہ خان کو پچھلے دروازے سے این آر آو دینے پر اپوزیشن شور مچاتے رہے گی۔ اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری کو یوٹرن وزیراعظم کے بارے میں بیان دیتے… Continue 23reading علیمہ خان کو پچھلے دروازے سے این آر اودیاگیا،علیمہ خان نے جائیداد کس پیسے سے خریدی اور پیسہ پاکستان سے باہر کیسے گیا؟بات بڑھ گئی