آپ کو کس نے بتایا ہے کہ انتخابات قبل ازوقت ہوں گے؟ صحافی کے سوال پر آصف علی زرداری کے جواب نے سب کو حیران کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ انہیں اپنی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں۔ پیر کوپارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لئے آنیوالے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نہیں سمجھتے کہ موجودہ حالات میں نواز شریف کے ساتھ بیٹھنا چاہیے؟… Continue 23reading آپ کو کس نے بتایا ہے کہ انتخابات قبل ازوقت ہوں گے؟ صحافی کے سوال پر آصف علی زرداری کے جواب نے سب کو حیران کردیا