صرف اس چیزکے علاوہ تمام امور پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں،حکومت نے بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کیسز میں نرمی کے علاوہ تمام امور پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، اپوزیشن کے ساتھ مثبت تعاون کے حق میں ہیں کیونکہ یہ بہت اہمیت… Continue 23reading صرف اس چیزکے علاوہ تمام امور پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں،حکومت نے بڑی پیشکش کردی