عامر لیاقت حسین دوسری دلہنیا گھر لے آئے یہ کون ہیں؟ولیمے کی تصاویر نے دھوم مچا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت حسین اپنی دوسری اہلیہ کو رخصت کراکے گھر لے آئے، دعوت ولیمہ کی تقریب کی تصاویر نے دھوم مچا دی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور بول ٹی وی مالک شعیب شیخ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات سمیت صحافیوں ، دوستوں اور عزیزواقارب کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین… Continue 23reading عامر لیاقت حسین دوسری دلہنیا گھر لے آئے یہ کون ہیں؟ولیمے کی تصاویر نے دھوم مچا دی