یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) یوم یکجہتی کشمیر 5فروری منگل کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔کشمیر ڈے کے موقع پرٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی… Continue 23reading یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی











































