علی رضا عابدی کو کیوں قتل کیاگیا؟فاروق ستارنے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کو ان کے مقصد سے ہٹانے اور کراچی کو بدامنی میں جھونکنے کے لئے قتل کیا گیا۔ہفتے کوکراچی میں انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ہم باقاعدگی… Continue 23reading علی رضا عابدی کو کیوں قتل کیاگیا؟فاروق ستارنے بڑا دعویٰ کردیا







































