سانحہ 12مئی کا حساب شروع، ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما پر فرد جرم عائد کر دی گئی، یہ کون ہے ؟بڑی خبر آگئی
کراچی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 12 مئی2007 کے 2 مقدمات میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیاہے،عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کرنے کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ہفتہ کو انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ… Continue 23reading سانحہ 12مئی کا حساب شروع، ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما پر فرد جرم عائد کر دی گئی، یہ کون ہے ؟بڑی خبر آگئی