کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑا جا سکتا ہے،لیکن پھانسی نہیں دی جا رہی تو کیا ذیشان کو زندہ نہیں پکڑا جا سکتا تھا ،اہلیہ ذیشان نے بڑے سوال اُٹھادیئے

22  جنوری‬‮  2019

لاہور ( آن لائن )سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے ذیشان کی اہلیہ نے کہا ہے کہ اگراس کا شوہر ذیشان کسی کیس میں مطلوب تھا تو کوئی پرچہ یا ایف آئی آر سامنے کیوں نہیں لائی گئی ،کیا ذیشان اس زمین پر اتنا بھاری ہو گیا تھا کہ اسے پکڑے بغیر ما ر دیا گیا۔نجیٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑا جا سکتا ہے اور عوام کے بھرپور مطالبے کے باوجود اسے پھانسی نہیں دی جا رہی تو کیا ذیشان کو زندہ نہیں پکڑا

جا سکتا تھا ،کوئی ادارہ اس قابل نہیں تھا کہ ذیشان کو زندہ پکڑا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس قابل نہیں کہ کلبھوشن یادیو کو پھانسی دے سکے لیکن ذیشان کو سر عام گولیوں سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ذیشان کے اہلیہ نے کہا کہ جس گاڑی کو دہشت گردوں کے زیر استعمال بتا یا جا رہا ہے ،وہ اسلام آبا د،مری اور ناران کاغان سمیت کئی علاقوں میں گئی ،کیا ادارے اس قابل نہیں تھے کہ اس گاڑی کو چیک کر سکیں ،اس وقت اس گاڑی کو کیوں نہیں پکڑا گیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…