بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، ملزم نہ ملنے پر بہن کا جہیز ساتھ لے گئے،افسوسناک واقعہ

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

چنیوٹ (این این آئی) چنیوٹ میں میں مطلوب ملزم نہ ملنے پر پولیس اہلکار اس کی بہن کے جہیز کا فرنیچر اٹھا کر لے گئے۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے محلہ نور والا میں حسن اور ساجد کے درمیان ابلے ہوئے انڈوں پر جھگڑا ہوا تھاجس پر ساجد کے والدین نے ملزم حسن کیخلاف تھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔حسن کی والدہ

نے الزام لگایا کہ پولیس نے بیٹے کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تھالیکن بیٹے کی عدم موجودگی پر پولیس بیٹی کے جہیز کا سامان اٹھا کر لے گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میری بیٹی کی اگلے ہفتے شادی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جہیز کا فرنیچر مال مقدمہ کے طور پر اٹھایا ہے، ملزم حسن کے پیش ہونے پر سامان واپس کردیا جائیگا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…