وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا سینئر صحافی نصرت جاوید کو ٹیلیفون ،بڑی یقین دہانی کروادی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی نصرت جاوید کو ٹیلیفون کیا ٗوزیر اطلاعات نے نصرت جاوید کی خیریت دریافت کی، اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات جانیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے نصرت جاوید کو حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی… Continue 23reading وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا سینئر صحافی نصرت جاوید کو ٹیلیفون ،بڑی یقین دہانی کروادی