نیب کو اپنا نام (ن) اکاؤنئٹیبلٹی بیورو رکھ لینا چاہیے : مریم اورنگزیب
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب کے کالے قانون کو سیاستدانوں کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے لہذا نیب کو اپنا نام نون اکاؤنٹیبلٹی بیورو رکھ لینا چاہیے، نیب نے شہبازشریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کردی ہے، شہبازشریف کے خلاف… Continue 23reading نیب کو اپنا نام (ن) اکاؤنئٹیبلٹی بیورو رکھ لینا چاہیے : مریم اورنگزیب







































