جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

لیگی کارکن کا میاں نواز شریف سے محبت کا انوکھا انداز، بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 23  جنوری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے کارکن نے پارٹی قائد محمد نواز شریف سے محبت اور اظہار یکجہتی کاانوکھا انداز اپناتے ہوئے خود کو چھریاں مار کر زخمی کر لیا ،اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے لیگی کارکن کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مغلپورہ کارہائشی عدیل خان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف

کی تصاویر اٹھائے پریس کلب کے باہر پہنچا اور نواز شریف کے حق میں نعر ے لگاتے ہوئے اپنے پیٹ اور بازو پر چھریاں مارنا شروع کر دیں اوربیہوش ہو گیا ۔راہگیروں کی اطلاع پر ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی جس نے عدیل کو موقع پر طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ۔ بعد ازاں متعلقہ تھانے کی پولیس بھی پہنچ گئی جس نے چھری برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…