بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی،پاکستان پوسٹ کی ساکھ میں بہتری، غیرملکی سفیر بھی پاکستان پوسٹ استعمال کرنے لگے

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پوسٹ کی ساکھ میں بہتری کا اعتراف غیرملکی سفیر بھی کرنے لگے، جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سامان کی ترسیل کے لیے پاکستان پوسٹ کا استعمال کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر پاکستان پوسٹ کی خدمات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، جرمن سفیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

تاثرات دئیے۔جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کہا کہ خوش ہوں پاکستان پوسٹ سامان کی ترسیل کا بااعتماد ادارہ بن چکا ہے، پاکستان پوسٹ کے ذریعے برلن میں موجود اہل خانہ کو تحفہ بھیجا ہے۔مارٹن کوبلر نے ڈاکخانے پر عمدہ سہولتوں اور دوستانہ ملازمین پر مراد سعید کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پوسٹ کی بہتری میں مراد سعید کا اہم کردار ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…