زرداری پورا ملک کھا گئے اب ڈاکو والی سزا ۔۔۔ پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر علی زیدی نے زرداری کو کرارار جواب دیدیا، کیا کچھ کہہ گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر بحری امورعلی حیدر زیدی نے کہاہے کہ آصف زرداری نے حد میں رہ کرنہیں کھایابلکہ پوراملک کھاگئے ، انھوں نے جو کیا ان کوڈاکو والی سزا ہوگی، آصف زرداری کوجانناہوگاکیاحلال ہے اور کیاحرام،شہبازشریف کے چیئرمین پی اے سی بننے سے منفی پیغام جائے گا۔وفاقی وزیربحری امورعلی زیدی نے پیرکو پی این… Continue 23reading زرداری پورا ملک کھا گئے اب ڈاکو والی سزا ۔۔۔ پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر علی زیدی نے زرداری کو کرارار جواب دیدیا، کیا کچھ کہہ گئے