فواد چودھری کی معذرت بھی کام نہ آئی، ق لیگ نے دو ٹوک فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ق لیگ نے فواد چودھری کے بیان پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ وزیراعظم عمران خان کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ معروف صحافی جاوید چودھری کے پروگرام کل تک میں بروز سوموار وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے بیان پر معذرت کی تھی، اب ق… Continue 23reading فواد چودھری کی معذرت بھی کام نہ آئی، ق لیگ نے دو ٹوک فیصلہ کر لیا







































